جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کیاشاہد آفریدی کیسا تھ ایسا بھی ہو سکتا تھا ؟؟ پی سی بی نے وہ کام کر دیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

datetime 19  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے گھٹنے میں تکلیف کی وجہ سے کچھ روز قبل ایم آرآئی کرائی تھی۔ایم آرآئی میں ہیئرلائن انجری دکھائی دی جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں مکمل ارام کا مشورہ دیا ہے۔
شاہدآفریدی دس روز کے بعد دوبارہ پریکٹس کا آغاز کریں گےمگر پی سی بی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے سنٹرل کانٹریکٹ کو حتمی شکل دے دی ، سعید اجمل اور شاہد آفرید ی کو مزید سینٹرل کانٹریکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں سیزن کیلئے کھلاڑیوں کو سنٹرل کانٹریکٹ دینے کے لیے حتمی فہرست مکمل کرلی ہے ،آل راؤنڈ شاہد آفریدی کو 10سال اور آف سپنر سعید اجمل کو 6سال بعد سنٹرل کانٹریکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، آل راؤنڈر انور علی ، حارث سہیل اور جنید خان کو بھی سنٹرل کانٹریکٹ میں جگہ نہیں ملے گی۔ذرائع کے مطابق فاسٹ
باؤلر محمد عامر، آل راؤنڈر عمادو سیم اور اوپنر شرجیل خان کو بھی سنٹرل کانٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…