بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سابق چیئرمین سینٹ کے بھانجے کا قتل،پوسٹمارٹم رپورٹ کی تفصیلات جاری،اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 15  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) پمز کے ڈاکٹرز نے سابق چیرمین سینیٹ محمدمیاں سومروکے بھانجے بیرسٹرفہدملک کا پوسٹمارٹم مکمل کرلیا۔ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ فہد ملک کی لاش صبح 4بجکر19منٹ پر پمز لائی گئی،فہد ملک کے جسم پر 4گولیاں لگیں،، داہنے گال پر لگنے والی گولی موت کی وجہ بنی۔فہد ملک کی لاش پولی کلینک کے سرد خانے منتقل کردی گئی ٗ ذرائع کے مطابق پوسٹمارٹم رپورٹ (آج)پولیس کے حوالے کی جائیگی۔واضح رہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین تھری میں 2مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں سابق چیئرمین سینٹ میاں محمد سومرو کا بھانجا فہد ملک جاں بحق اوراس کاساتھی زخمی ہوگیا تھا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…