پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

معافی مانگیں ورنہ ۔۔۔۔! بلاول زرداری نے چوہدری نثار کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 15  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معافی مانگلیں ورنہ ۔۔۔۔! بلاول زرداری نے چوہدری نثار کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا،نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما بلاول زرداری نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس میں خود پر الزام تراشی کو بنیاد بناکر بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا ہے، اس سلسلے میں پارٹی کے چیئرمین نے سینئر وکلاءکو لیگل نوٹس تیارکرنے کی ہدایت کردی ہے، ذرائع کاکہنا ہے کہ اگرچوہدری نثار نے اپنے بیان پر معافی نہ مانگی تو ان کو قانونی کارروائی کاسامناکرنا ہوگا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…