بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پاکستان رینجرز کی شاندار کارروائی ، اہم گرفتاریاں

datetime 15  اگست‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) رینجرز نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی شناختی کارڈز،پاسپورٹ بنانے والے چار رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا،چار رکنی گروہ افغان،بنگالی،برمی باشندوں کو جعلی پاسپورٹ بنا کر دیتے تھے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو رینجر نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی شناختی کارڈز،پاسپورٹ بنانے والے چار رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا،چار رکنی گروہ برمی باشندوں کو افغان،بنگالی،برمہ کے جعلی پاسپورٹ بنا کر دیتے تھے،چار رکنی گروہ کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیاگیا،پولیس نے نہ معلوم مقام پر منتقل کرکے تفیش شروع کر دی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…