جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی جیت کے با وجود بڑا اسکینڈل، پی سی بی نے قو می ٹیم کو بچا لیا

datetime 15  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوول( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے کچھ سینئر حکام کی بروقت مداخلت کے باعث پاکستانی کرکٹ ٹیم ممکنہ شرمندگی سے بچ گئی، رپورٹس تھیں کہ فلاحی کاموں کی آڑ میں کچھ شرپسند عناصر پاکستانی کرکٹرز کو اپنے جال میں پھنساکر ان کے خلاف سٹنگ آپریشن کروا سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ممکنہ سٹنگ آپریشن کی اطلاعات مانچسٹر ٹیسٹ کے دوران سامنے آئیں۔پی سی بی حکام کے علم میں آیا کہ پابندی کے باوجود کچھ کھلاڑی اپنے کمروں سے غائب ہوجاتے تھے اور کچھ کھلاڑی تو فون کا جواب بھی نہیں دیتے تھے مگر ان کھلاڑیوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔منیجر انتخاب عالم نے کھلاڑیوں کو تین عشائیوں میں شرکت کی اجازت دی اور کچھ کھلاڑیوں نے اپنی شرکت کا معاوضہ بھی وصول کیا۔ مانچسٹر کے ایسے ہی ایک ڈنر میں ایک ایسا شخص بھی شریک تھا جس کے ماضی میں بوکیز سے رابطے رہے ہیں اور جو مسلسل برطانوی حکام کی نگرانی میں ہے‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…