بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

قندیل بلو چ قتل کیس مفتی عبدالقوی کی گر فتاری ۔۔۔؟ خبر آگئی

datetime 15  اگست‬‮  2016 |

ملتان (آئی این پی ) قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی قوی کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ٹیمیں تشکیل دے دی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کسی بھی وقت گرفتاری عمل میں لائی جا سکتی ۔ ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی قوی کی گرفتاری کے لئے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی جن کو گرفتاری کے بعد پولیس لائن یا کسی بھی تھانے میں رکھا جا سکتا ہے جبکہ مقدمے میں نامزد ہونے کے بعد مفتی قوی کا موبائل فون بند ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتاری کے بعد مفتی قوی سے تفتیش کی جائے اور تفتیش کے بعد کے قتل میں ملوث ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں پتا چلے گا۔ جبکہ اس مقدمے میں ملزم وسیم اور حق نواز کی پولی گرافک رپورٹ بھی پولیس کو موصول ہو گئی ہیں جس میں ملزمان کے بیانات اور رپورٹ میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قتل کے وقت مقتولہ نے کوئی حرکت نہیں کی کیونکہ قتل سے پہلے اس کے کھانے میں نشہ آور گولیاں ملا دی گئی تھیں جبکہ قتل کے وقت ملزم حق نواز نے قندیل بلوچ کے پائوں اور ہاتھ پکڑے اور وسیم نے اس کا گلہ دبایا۔‎



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…