ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

زندگی کے ہر دن کو آخری دن سمجھ کر گزارتی ہوں ‘سائرہ نسیم

datetime 25  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا کہ میں زندگی کے ہر دن کو آخری دن سمجھ کر گزارتی ہوں اور ہر دم خوش رہنا میری عادت ہے‘ مایوس اور افسردہ لوگوں کو دیکھ کر دل کو تکلیف ہوتی ہے‘ گلوکاری میں جو نام اور مقام ملا یہ میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا‘ جب تک جی کرتا رہا گلوکاری کرتی رہوں گی۔  خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سائرہ نسیم نے کہا کہ گلوکاری ٹائم پاس کرنے اور صرف پیسے کیلئے نہیں کی جا سکتی کیونکہ کامیاب گلوکار وہی ہوتا ہے جو شوق اور دل سے گلوکاری کرتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ زندگی میں مشکلات آتی جاتی رہتی ہیں مگر میں حالات کا مقابلہ کرتی ہوں اور ہر دم خوش رہنا میری عادت ہے اور دوسروں کو بھی خوش رکھنا چاہتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…