بیروت(آئی این پی)لبنانی شیعہ رہنما حسن نصر اللہ نے امریکا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو سچ قرار دیا ہے جس میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ امریکی انتظامیہ نے ہی عسکریت پسند تنظیم داعش بنائی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حسن نصر اللہ نے ایک ریلی سے خطاب کے دوران کہا کہ ٹرمپ کا یہ بیان حقائق پر مبنی ہے۔ ٹرمپ نے خود البتہ کہا ہے کہ ان کا یہ متنازعہ بیان دراصل ایک طنزیہ بیان تھا۔ شامی صدر بشار الاسد کی حامی اس شیعہ تنظیم کا موقف ہے کہ مشرق وسطی میں عدم استحکام کے لیے مبینہ طور پر امریکا نے ہی داعش کی بنیاد رکھی تھی۔
ٹرمپ سچ بولتے ہیں! حزب اللہ کے رہنماحسن نصر اللہ نے متنازعہ بیان کی تصدیق کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ



















































