بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

انگلش ٹیم کاکھلاڑی غصے میں تھرڈ امپائر کے کمرے میں جاگھسا،ڈبل جرمانہ

datetime 14  اگست‬‮  2016 |

لندن(این این آئی) انگلش ٹیم کے نائب کوچ پال فاربریس نے تھرڈ امپائر سے تکرار کے جرم مین ایلکس ہیلز پر جرمانے کو جائز قرار دیدیا۔پال فاربریس کے مطابق کرکٹ جیسے کھیل میں کئی اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں تاہم ہم کسی ایسے کھلاڑی کی حمایت نہیں کرسکتے جو فیصلے پر سوالات کرنے کیلئے تھرڈ امپائر کے کمرے میں ہی جاگھسے۔انگلش ٹیم کے نائب کوچ نے بتایا کہ ایلکس ہیلز فیصلے پر کتنے ہی پریشان کیوں نہ تھے، ان کو میچ کے دوران ہی بحث کرنے کا کوئی حق نہیں تھا،اس طرح کی حرکتوں سے کوئی فائدہ نہیں بلکہ بینک بیلنس کا نقصان ہی ہوتا ہے ٗآئی سی سی نے ان کے خلاف درست کارروائی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…