ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

اختلافات نے نیا رُخ اختیارکرلیا، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان بات بڑھ گئی

datetime 14  اگست‬‮  2016 |

کابل (آئی این پی )افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے درمیان اختلافات برقرار ہیں،دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ملتوی کردی گئی ۔افغان میڈیاکے مطابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے دفتر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈاکٹر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے درمیان ملاقات ہونا تھی جو نامعلوم وجوہات کی بنا پر ملتوی کردی گئی ۔چیف ایگزیکٹو کے ترجمان مجیب الرحمان رحیمی کا کہنا ہے کہ ملاقات کی منصوبہ بندی صدر کی طرف سے کی گئی تھی تاہم دونوں رہنما ابھی نہیں ملیں گے ۔واضح رہے کہ چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے چند روز قبل صدر اشرف غنی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھاکہ اشرف غنی ملک چلانے کے اہل نہیں ہیں وہ انتخابی اصلاحات میں بھی ناکام رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…