ٹوکیو(این این آئی)جاپان نے کہا ہے کہ وہ زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل نصب کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس منصوبے کا مقصد دور دراز واقع جنوبی جزائر میں اپنی دفاعی صلاحیت کو بہتر بنانا بتایا گیا ہے۔ ان متنازعہ جزائر اور ان کے قریبی علاقوں میں چین اپنا عسکری اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش میں ہے۔ ٹوکیو حکومت کی طرف سے آج جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں اس منصوبے کی تفصیلات بتانے کے علاوہ ان متنازعہ جزائر کے قریب چین کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
جاپان بھی بالاخرجنگ میں کود پڑا،میزائلوں کی تنصیب کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ



















































