پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

وہاب ریاض نے گیم اُلٹ دی،انگلینڈ شکست کی گہری کھائی میں

datetime 14  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وہاب ریاض نے گیم اُلٹ دی،انگلینڈ شکست کی گہری کھائی میں، تفصیلات کے مطابق پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ہونے والے چوتھے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں وہاب ریاض نے تباہ کن باؤلنگ کے ذریعے اچانک گیم الٹ دی اور انگلینڈ کی مزاحمت میں آخری کیل بھی ٹھونک دی، وہاب ریاض نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 65ویں اوور کی پانچویں اور چھٹی گیند پر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے سٹیڈیم میں انگلش شائقین کے دل توڑ دیئے،وہاب ریاض نے پہلے شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہی گیند پر کرس ووکس کو رن آؤٹ کیا جبکہ دوسری گیند پر جانی بیرسٹو کو پویلین واپس بھیج دیا ،،انگلینڈ کو ابھی بھی پاکستان کی پہلی اننگز کی لیڈ ختم کرنے کیلئے پانچ رنز کی ضرورت ہے جبکہ اس کے آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…