منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کا یوم آزادی, بھارتی فوج بوکھلاہٹ میں اپنا ہی بڑا نقصان کر بیٹھی

datetime 14  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں جموں کے علاقے آر ایس پورہ کی سرحدی چوکی پر تعینات بارڈرسکیورٹی فورس (BSF) کے ایک اہلکار نے اپنے ہی ساتھی کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آر ایس پورہ سیکٹر میں سرحدی چوکی پر تعینات ہیڈ کانسٹبل ہیرا لال نے اپنی سروس رائفل سے اپنے ساتھی پر گولی چلاکر اس کو ہلاک کردیا۔ بی ایس ایف کی 192ویں بٹالین میں یہ واقعہ سرحدی چوکی نکووال میں پیش آیا۔ ہلاک اہلکار کی شناخت ہیڈکانسٹبل راکیش کمار کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ ایک ماہ میں اس طرح کا دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے پہلے 24جولائی کوکانا چک علاقے میں بی ایس ایف کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھی پر وار کیا اورسروس رائفل سمیت فرار ہوگیا تھاجس کو بعد میں پنجاب سے گرفتار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…