جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کیلئے پشاوری چپل کا خصوصی تحفہ، کس جانور کی کھال کا بنا ہے؟ جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 14  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور کے چپل ساز نے وزیر اعظم نواز شریف کو جشن آزادی کی مناسبت سے پانچ پشاوری چپل کے جوڑے تحفے میں دیئے ہیں۔ جن میں ایک شیر کی کھال سے بنا خصوصی چپل کا جوڑا بھی شامل ہے۔پشاوری چپل کی تیاری کے مرکز نمک منڈی بازار کے چپل ساز جہانگیر کا کہنا ہے کہ شیرکی کھال سے بنی چپل کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ چپل پہننے والے پر جادو کا اثر نہیں ہوتا اور نہ ہی اسے نظر لگتی ہے۔
چپل ساز کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم کے لیے خصوصی طور پرتیار کی گئی چپلوں کے 5جوڑے اس نے وزیراعظم ہاؤس میں پیش کئے جنہیں وزیراعظم نے بہت پسند کیا ہے۔چپل ساز جہانگیر کا کہنا ہے کہ وہ ملک کی اہم شخصیات کے لیے چپل کے خصوصی جوڑے تیار کرتا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…