بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

جعلی میجر گرفتار ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  اگست‬‮  2016 |

لاہور /اسلام آباد ( این این آئی) اسلام آباد میں پراپرٹی ڈیلر اور لاہور میں جعلی وردی پہن کر عوام سے پیسے بٹورنے والا جعلی میجر گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شمالی چھاؤنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو میجر بتانے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق جعلی میجر کی شناخت طاہر سے ہوئی ہے اور اسلام آباد میں پراپرٹی ڈیلر ہے۔ جبکہ ملزم طاہر لاہور میں وردی کا رعب ڈال کر لوگوں سے پیسے بٹورتا تھا۔انچارج انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ جعلی میجر طاہر آرمی کی وردی پہن کرشہریوں پر رعب ڈالتا تھا اور خود کو میجر شناخت کروا کر پیسے وصول کرتا تھا ، گرفتاری کے وقت بھی ملزم نے جعلی وردی پہن رکھی تھی۔ ملزم کے خلاف نوسربازی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…