جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

چوتھا ٹیسٹ،پاکستان کی اننگز کا اختتام، یونس خان کی ڈبل سنچری ،محمد عامر نے نیا ریکارڈ بنالیا

datetime 13  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوول (نیوزڈیسک) چوتھا ٹیسٹ،پاکستان کی اننگز کا اختتام، یونس خان کی ڈبل سنچری ،محمد عامر نے نیا ریکارڈ بنالیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی اننگز کا اختتام ہوگیا ہے اور پوری ٹیم 146اوورز میں 542رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ہے ، یونس خان 218،اسد شفیق109،اظہر علی49، یاسر شاہ 26مصباح الحق 15افتخار احمد4سرفرازاحمد44وہاب ریاض4سہیل خان 2رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ محمد عامر اپنے کیرئیر بیسٹ 39رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔پہلی اننگز کے اختتام پر پاکستان کی انگلینڈ پر لیڈ 214رنز کی ہوگئی ہے جبکہ انگلینڈ کو یہ 214رنز بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے لئے ٹارگٹ بھی سیٹ کرنا ہوگا۔ میچ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ہوچکی ہے اورتوقع کی جارہی ہے کہ میچ میں پاکستان کامیابی حاصل کرے گا۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…