ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

6 سال کی عمر میں یہاں آیا او ر۔۔۔۔! چینی کے سفیر کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 13  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ میں کم عمر میں پاکستان آیاتھا اور آج یہاں سفارت کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں۔میرے والد نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ میں کبھی پاکستان کیلئے سفیر بنوں گا۔ وزیر اعظم نوازشریف کے ساتھ شورکوٹ میں موٹروے کے سیکشن فور(شورکوٹ سے ملتان)کی افتتاحی تقریب میں جاتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف سے گفتگو کرتے ہوئے سن وی ڈونگ کا کہنا تھا کہ 6 سال کی عمر میں پاکستان آیاتھا،آج میں یہاں سفیرہوں۔انہوں نے کہا کہ میرے والد نے سوچابھی نہیں ہوگاکہ کبھی انکابیٹاپاکستان میں سفارتی خدمات سرانجام دیگا اور دیکھیں آج میں یہاں سفیر ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرامشن ہے میں ساری عمرپاک چین دوستی کے لیے کام کروں۔چینی سفیر کے ان خیالات کو سراہتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آپ کی پاکستان سے محبت والہانہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…