ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی حکومت کے مطابق محمود اچکزئی دشمن کے ایجنٹ سینئر تجزیہ نگار بمعہ ثبوت منظر عام پر‘ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 13  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محمود اچکزئی دشمن کے ایجنٹ ؟ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہاکہ محموداچکزئی دشمن کے ایجنٹ ہیں اور میرے پاس سرکاری کاغذ بطور ثبوت ہیں۔ سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر دانش کی بات کے جواب میں سینئر سیاستدان شیخ رشید احمد نے کہا کہ انڈیا یا دیگر ممالک کے ایجنٹ کوئی دکھائی نہیں دیتے نہ ہی ان کے ماتھے پر لکھا ہوتا کہ وہ ایجنٹ ہیں۔ کس کو نہیں پتہ کہ اچکزئی ایجنٹ ہیں۔
سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر دانش نے سرکاری ڈاکومنٹس دکھاتے ہوئے کہا کہ میرے پاس یہ دونوں ڈاکومنٹس ہیں جو میں براہ راست دکھا رہا ہوں۔ اور یہ سرکاری ڈاکومنٹس ہیں ۔ یہ ڈاکو منٹس نادرا اور وزارت داخلہ کے ہیں ۔ اس کے مطابق پاکستانی حکومت کے ریکارڈ میں بھی محمود اچکزئی ایجنٹ ہیں۔ ڈاکٹر دانش نے کہا کہ اگر میں غلط کہہ رہا ہوں تو وزارت داخلہ وضاحت کر دے اور اگر یہ سرکاری کاغذات درست ہیں تو محمود اچکزئی کیخلاف ایکشن ہونا چاہئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…