اسلام آباد (آئی این پی )راتوں رات بڑا حکم جاری،اسلام آباد میں ہلچل،وفاقی دارالحکومت کے اہم علاقوں میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144نافذ کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق پابندی ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمد کی جانب سے عائد کی گئی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نے دفعہ 144نافذ کی جس کے تحت آتش بازی ،اسلحے کی نمائش اور جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ دفعہ 144سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لگائی گئی جس کا اطلاق ریڈ زون،ایمبیسی روڈ ،یونیورسٹی روڈ ،تھرڈ ایونیو،فورتھ ایونیو ،مری روڈ اور جناح ایونیو سمیت دیگر ملحقہ علاقوں ہو گا۔ڈپٹی کمشنراسلام آبادکا کہنا ہے کہ دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنیوالوں سے سختی سے نمٹاجائیگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































