ممبئی (این این آئی)بولی وڈ فلم ’ہیپی بھاگ جائے گی‘ میں پاکستانی اداکارہ مومل شیخ بھی کام کرتی نظر آئیں گی۔ایک انٹرویو میں مومل کا کہنا تھا کہ فلم میں ابھے دیول ایک پاکستانی شخص کا کردار کررہے ہیں اور انہوں نے ابھے کو اردو سکھانے میں کافی مدد کی۔فلم ’ہیپی بھاگ جائے گی‘ میں مومل اور ابھے کے ساتھ اداکارہ ڈیانہ پینٹی، علی فضل اور جمی شیرگل بھی کام کررہے ہیں جو رواں ماہ 19 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
جاوید شیخ کی بیٹی کی فلم انڈسٹری میں دھماکہ خیز انٹری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری



















































