بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

یو م آزادی پر کن کن علا قو ں میں مو با ئل سروس بند ہو گی اعلان ہو گیا

datetime 12  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ضلعی انتظامیہ نے 14 اگست کے روز تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق جشن آزادی کے روز وفاقی دارالحکومت میں موبائل فون سروس بند رہے گی اور اس کا دورانیہ صبح 6 بجے سے دن 12 بجے تک رہے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موبائل فون سروس کی بندش دہشت گردی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر کی جارہی ہے اور اس سلسلے میں وزارت داخلہ اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو خط لکھ کر آگاہ کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…