جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

قندیل بلوچ قتل کیس مفتی عبدالقوی کی گر فتاری بارے بڑی خبر آگئی

datetime 12  اگست‬‮  2016 |

ملتان(مانیٹر نگ ڈیسک)قندیل بلو چ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کا نا م بھی نامزد کیا گیا ہے اور مفتی عبدالقوی کا نا م مقدمے میں قندیل کے والد کے کہنے پر نا مزد کیا گیا ہے پو لیس کا مزید کہنا ہے کہ مفتی عبدالقوی کی گر فتاری کا بھی امکان ہے ۔جبکہ اس سے پہلے ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت ، پولیس نے سیلفیوں کو قتل کا جواز بنا کر مفتی عبد القوی کو مقدمے میں نامزد کرنے کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی ۔قندیل بلوچ قتل کی تفتیش آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے جس کی وجہ سے پولیس نے تاحال مفتی عبدا لقوی کو قتل میں کلین چٹ دینے سے معذرت کر لی ہے جس پر ایس پی کینٹ سیف اللہ خان خٹک کا موقف ہے کہ مفتی عبد القوی کیساتھ بنائی گئی سیلفیاں قندیل بلوچ کے قتل کا موجب بنی ہے اور اسی لیے مفتی عبد القوی کو مقدمے میں نامزد کرنے کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی ہے جبکہ مفتی عبد القوی کا موقف ہے کہ قندیل بلوچ کے بھائی کے اعتراف جرم کے بعد بھی گھیرا تنگ کرنا زیادتی ہے جس کیلئے قانونی چارہ جوئی کروں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…