بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

مریم نواز نے اچانک عوام سے مدد مانگ لی ، لیکن کس کام کیلئے ؟

datetime 12  اگست‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سائبرکرائم بل آنے سے پاکستان مسلم لیگ کی رہنما اور وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز نے عوام سے مدد مانگ لی ہے۔مریم نواز بھی سائبر کرائم کا نشانہ بنی ہیں۔ جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ نے وزیراعظم کی صاحبزادی کو پریشان کیا توانھوں نےعوام سےمددمانگ لی۔مریم نوازنے عوام سے اپیل کی کہ ٹوئٹر کے صارفین ان کے جعلی اکاؤنٹ کے خلاف رپورٹ کریں۔

78cd0fbd-7888-4029-a056-ff55384eb482



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…