بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کب ہو گا؟ حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 11  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے سال کے وسط میں عالمی معیار کے نیو انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا افتتاح کیا جائے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ نیو اسلام آباد ائیر پورٹ جو کہ بالکل مری ہوئی حالت میں ملا تھا اگلے سال کے وسط میں اس عالمی معیار کے ائیر پورٹ کا افتتاح کیا جائے گا ۔ پی آئی اے کی کارکردگی کو بہتر بنایا ہے ۔ نوجوانوں کو طاقت ور بنانا چاہتے ہیں کیونکہ جن قوموں نے ترقی کی ہے نوجوانوں کے بل بوتے پر ہی کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…