پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

خدا کا کرشمہ!!!کرکٹر حنیف محمد کی دل دھڑکنیں چند منٹ بند رہے کے بعد بحال ہو گئیں‘ڈاکٹر سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 11  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خدا کا ایک اور جیتا جاگتا کرشمہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق لٹل ماسٹر حنیف محمد کے انتقال کی خبریں موصول ہو رہی تھیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ کرکٹر حنیف محمد دل کی دھڑکنیں بند ہونے کے باعث چل بسے ہیں لیکن چند منٹ کے بعد معجزاتی طور پر کرکٹر حنیف محمد کی دل کی دھڑکنیں بحال ہو گئیں اور وہ زندگی کی طرف لوٹ آئے۔ ڈاکٹرز حنیف محمد کی دھڑکنیں اس طرح بحال ہونے پر ششدر رہ گئے۔ ڈاکٹرز کے مطابق طبی لحاظ سے ایسا نا ممکن ہے لیکن یہ سب کچھ ہماری آنکھوں کے سامنے ہوا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق حنیف محمد کی دل کی دھڑکنیں 6 منٹ تک مسلسل بند رہیں اور اس کے بعد اچانک بحال ہو گئیں۔
واضح رہے کہ لٹل ماسٹر کراچی کے ایک مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ حنیف محمد کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…