لاہور /جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل پھر برس پڑے ، جھنگ کے قریب دریائے چناب میں طغیانی سے 60 سے زائد دیہات زیر آب آگئے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل پھر برس پڑے۔ متعدد علاقوں میں ہلکی بوندا باندی اور رم جھم کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ موسم کا حال بتانے والوں نے موسلا دھار بارش کی نوید سنا ئی ۔ باغوں کے شہر لاہور میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ایک سے دو روز کے دوران ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں مزید مون سون بارشیں ہو سکتی ہیں۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کیبرساتی ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
آئندہ ایک سے دو روز میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشن گوئی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































