بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا دہشت گردوں کیخلاف بڑا اقدام،اہم ترین سیاسی جماعت نے مکمل حمایت کافیصلہ کرلیا

datetime 10  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے معاشرے سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کی مکمل حمایت کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ بدھ کو پارٹی کے ذرائع نے بتا یا کہ یہ فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیاجس کی صدارت قومی اسمبلی کی اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کی ۔اجلاس میں یہ بھی تجویز دی گئی کہ پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے جو قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کی نگرانی کرے۔کمیٹی نے تجویز دی کہ پارلیمانی کمیٹی کا نام پارلمینٹ کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی رکھا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…