پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں اپنی نوعیت کا پہلا کنٹینر سکول قائم کر دیا گیا ہے جس میں 180 طلباء کی بیٹھنے کی گنجائش ہے پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا کنٹئیر سکول چھ کنٹئیروں سے مل کربنایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم کے مطابق اس سکول میں بائیومیٹرک سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے کنٹینر سکول میں چھ کلاس رومز کے علاوہ اساتذہ کے لیے سٹاف روم ، سیکورٹی روم بھی بنایا گیا ہے ۔لکی مروت میں قائم اس سکول کا باقاعدہ افتتاح اگلے ہفتے کیا جائے گا جبکہ خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع میں بھی اس طر ح کے کنٹئیر سکول قائم کیا جائیں گے ۔
کنٹینر ایسے بھی استعمال کیاجاتاہے! خیبر پختونخوامیں نئی تاریخ رقم ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے



















































