بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے خیراتی اداروں کیخلاف حکومتی مہم پر منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیا

datetime 9  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے شوکت خانم اور نمل کالج کیخلاف غیر اخلاقی مہم کو برداشت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ شوکت خانم اور نمل کالج کے خلاف جھوٹی اور غیراخلاقی مہم کو کسی بھی سطح پر برداشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے خیراتی اداروں کیخلاف حکومتی مہم پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی سخت کارروائی کی منظوری دے دی ہے۔ جھوٹی اور سنسنی خیز خبریں پھیلانے والوں کے خلاف پیمرا اور دیگر فورمز پر کارروائی کے لئے رابطہ کیا جائے گا۔ نعیم الحق کا کہنا ہے کہ قوم شوکت خانم اور نمل کالج جیسے مثالی اداروں کا خود تحفظ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…