ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیش میں پولیس نے وزیراعظم کے بیٹے کی ہلاکت کی افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3 صحافیوں کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی پولیس نے ایک نیوز ویب سائٹ کے دفتر پر چھاپہ مار کر وزیراعظم کے بیٹے کی ہلاکت کی افواہیں پھیلانے کے معاملے میں تین صحافیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس سے پہلے بنگلہ دیش میں درجنوں نیوز ویب سائٹس بلاک بھی کی گئی ہیں۔ پولیس نے مقبول ویب سائٹ بنگلہ میل 24 ڈاٹ کام کے ڈھاکا میں واقع دفتر پر چھاپہ مار کر پانچ گھنٹوں تک تلاشی لی۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس نے اس ویب سائٹ کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر اور دیگر دو صحافیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس ویب سائٹ نے اپنے فیس بک صفحے پر وزیراعظم کے بیٹے سجیب واجد کی ایک جہاز حادثے میں ہلاکت کی افواہوں کا ذکر کیا تھا لیکن اس کے بعد ان خبروں کے جھوٹے ہونے کی وضاحت بھی کر دی گئی تھی۔
بنگلہ دیشی وزیراعظم کے بیٹے کی ہلاکت کی خبر،3 صحافی گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا



















































