ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ملا لہ یو سفز ئی کا پسند یدہ کر کٹر کو نساہے ؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کر ینگے

datetime 7  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم (آن لائن) نو بل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ بچپن سے ہی کھلاڑی شاہد آفریدی کو بہت پسند کرتی ہوں اور موجودہ ٹیم میں شاہد آفریدی کا نہ ہونا بہت بڑا خلاء ہے ۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ملالہ یوسف نے کہا کہ انھیں شاہد آفریدی پسند ہیں اور وہ ان کی فین ہیں۔ انھوں نے شاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کی خواہش بھی ظاہر کی۔ملالہ نے تسلیم کیا کہ شاہد آفریدی سب کے فیوریٹ ہیں۔ شاہد آفریدی کا موجودہ ٹیم میں نہ ہونا ایک خلا ہے جو مجھے پر ہوتے ہوئے نظرنہیں آرہا ،انہوں نے کہا کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سیریز کے دوران شاہد آفریدی کو بہت مس کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…