بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

میرے خلاف درخواست دائر کرکے نواز شریف نے پاؤں پر کلہاڑا مارا،جہانگیر ترین نے وزیراعظم کے رفقاء کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میرے خلاف سینیٹ میں درخواست داخل کرکے نواز شریف نے اپنے پاؤں پر کلہاڑا دے مارا ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ جس زرعی ترقیاتی بینک کے قرضے کی ن لیگ بات کررہی ہے اس میں نواز شریف کے قریبی رفقاء4 ملوث ہیں۔ زندگی میں کسی بھی بینک سے ایک دھیلے کا قرض معاف نہیں کروایا۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا اور قوم ن لیگ کا تماشا دیکھے گی اور بہت ہی جلد لو گ کہیں گے کہ نواز شریف کو ان کے قریبی رفقاء4 نے ڈبو دیا۔ انہوں نے کہا کہ اب تمام ثبوت لے کر سامنے آؤں گا اور ن لیگ کو ریورس گیئر نہیں لگانے دوں گا،ن لیگ تحریک احتساب سے خوف زدہ ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…