اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم خواتین کے تحفظ کیلئے بھارتی وزیراعظم سے سیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی متنازعہ اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کے حوالے سے ردعمل دیا گیا ہے۔
راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ کا قتل قابل مذمت ہے۔ خواتین کا قتل عام رکوانے اور ان کے تحفظ کیلئے پاکستانی وزیراعظم کو سنجیدگی سے سوچنا چاہیے۔ اس حوالے سے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف صاحب کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے سیکھنا چاہیے جو خواتین کے تحفظ کیلئے سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔واضح رہئے قند یل بلوچ کے قتل کے بعددنیا بھر سے شدید احتجاج سامنے آیا تھا۔
بھارتی متنازعہ اداکارہ بھی میدان میں آگئیں۔۔۔!پاکستانی وزیراعظم کو مشورہ دے ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری



















































