اسلام آباد(آئی این پی )بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سارک وزرائے داخلہ کانفرنس کے دوران بار باراٹھ اٹھ کر واش روم جاتے رہے ، راج ناتھ سنگھ موبائل فون کے ذریعے کانفرنس کی اندرونی کہانی سے اہم بھارتی شخصیت کو آگاہ کرتے رہے۔ جمعرات کو سارک وزرائے داخلہ کانفرنس کے انتہائی اہم سیشن کے دوران راج ناتھ سنگھ کانفرنس ہال سے نکل کر واش روم کی طرف جاتے رہے اور تین گھنٹوں کے دوران 6 سے8 مرتبہ انہوں نے واش روم استعمال کیا۔ ذرائع کے مطابق راج ناتھ سنگھ واش روم کے بہانے موبائل فون پر کانفرنس کی اندرونی کہانی سے اپنے ملک کی اہم شخصیت کو آگاہ کر رہے تھے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کے سخت خطاب کے بعد راج ناتھ سنگھ کانفرنس روم سے چپکے سے نکل گئے۔
سارک کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی واش روم پراسرار آنیاں جانیاں ، اندر کی خبر کیا ہے ؟ چونکا دینے والا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































