قاہرہ(این این آئی)مصر کے نوبل انعام یافتہ کیمسٹ اور امریکی صدر کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے سابق مشیر احمد ضیوالی انتقال کرگئے۔مصری میڈیا کے مطابق زیوالی ایک امریکی شہری تھے جن کو 1999 میں کیمسٹری میں انتہائی مختصر مدت میں کیمیائی رد عمل کے مطالعہ میں بہترین کام کی بدولت نوبل پرائز سے نوازا گیا تھا۔وہ ملک کے پہلے سائنسدان اور مصر کے تیسرے نوبل پرائز جیتنے والے فرد تھے۔2009 میں وہ امریکی صدر اوباماکونسل ا?ف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مشیر نامزد ہوئے تھے
مصر کے نوبل انعام یافتہ کیمسٹ احمد ضیوالی انتقال کرگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































