بیجنگ(آئی این پی) چین سائنسدانوں نے ایسی خلائی گاڑی تیار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جو کہ انتہائی ارزاں نرخوں پر شہریوں کو خلا کی سیر کروا سکے گی۔ایک رپورٹ کے مطابق چین کے خلائی مرکز میں مختلف انجنز کی ٹیکنالوجیز کو زم کرتے ہوئے ایسی گاڑی تیار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو کہ عام شہریوں کو بغیر کسی تکنیکی تربیت کو فراہم کیے خلاء کی سیر کروا سکے گی ۔خلائی گاڑی خصوصی لانچ پیڈز کی بجائے ائیر پورٹ سے اڑان بھر سکے گی اور واپس یہیں پر اترنے کی صلاحیت کی حامل ہوگی۔
اب عام شہری بھی خلائی سفر کے مزے لوٹ سکیں گے، دوست ملک کے سائنسدانوں کا زبردست اقدام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا



















































