واشنگٹن (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف 17 سالہ کشمیری نژاد امریکی لڑکی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام کھلا خط لکھ کر بھارتی حکومت کے جانبدارانہ رویئے کی شدید مذمت کی۔ 17 سالہ کشمیری نژاد امریکی لڑکی فاطمہ شاہین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام کھلا خط لکھ کر بھارتی حکومت کے جانبدارانہ رویے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے بھارتی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق کوئی خبر نہیں دی جا رہی اور کشمیریوں کی آواز کو دبایا جا رہا، اگر آپ کو کشمیریوں کی پرواہ ہے تو انہیں بولنے کا موقع دیا جائے۔ فاطمہ نے لکھا کہ آپ کو یہ سوچنا ہوگا کہ ایک طالبعلم نے قلم کی جگہ بندوق کیوں اٹھائی ہے۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے 8 جولائی سے جاری مظالم میں اب تک 70 سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں جب کہ ہزاروں اب بھی زخمی ہیں۔ اس کے علاوہ سینکڑوں نوجوان چھرے لگنے سے اپنی آنکھیں کھو چکے ہیں لیکن بھارتی حکومت اس معاملے پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے۔
17سالہ معصوم کشمیری لڑکی کا بھارتی وزیراعظم کو خط ، خط میں کیا لکھا تھا ؟ متن جان کر آپ بھی رو پڑیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































