نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست گجرات کی وزیر اعلیٰ آنندی بین پاٹیل نے یہ کہتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے کہ وہ عمر رسیدہ ہوچکی ہیں اورمزید اس عہدے پر کام جاری نہیں رکھ سکتیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کی قریبی ساتھی تصور کی جانے والی اس خاتون سیاستدان نے کہا کہ عمر زیادہ ہونے کے باعث وہ اس عہدے سے الگ ہو رہی ہیں۔ وہ پچھتر برس کی ہونے والی ہیں۔ وہ ایک ایسے وقت پر وزارت اعلیٰ کے عہدے سے الگ ہوئی ہیں، جب گجرات میں دلت کمیونٹی کی وجہ سے مودی کی حکمران پارٹی کو اس ریاست میں خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔
بھارتی وزیراعلی مستعفی،وجہ ایسی کہ پاکستانی سیاستدانوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا



















































