ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

اہم ترین حکومتی شخص کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

datetime 31  جولائی  2016 |

کابل (آئی این پی) افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق ہیکرز نے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا اور انکی تصویر کو تبدیل کرکے ایک ٹویٹ بھی اپ لوڈ کردی ۔چیف ایگزیکٹو کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ہیکرز نے عبداللہ عبداللہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد لکھا ہے کہ ’’میں پرامن غلامی پر خطرناک آزادی کو ترجیح دیتا ہوں ۔ اتوار تک چیف ایگزیکٹو کا اکاؤنٹ بحال تھا تاہم اس پر ہیکرز کے پیغامات اور تصویر وک نہیں ہٹایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…