جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

امریکہ میں ایک مر تبہ پھر خو ف و ہراس پھیل گیا

datetime 31  جولائی  2016 |

آسٹن (آئی این پی)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں مسلح شخص نے2 مقامات پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 30سالہ خاتون ہلاک اور متعد د افراد زخمی ہو گئے،فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو گیا جس کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے شہر آسٹن میں مسلح شخص نے2 مقامات پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 30سالہ خاتون ہلاک ہوگئے ۔حکام کاکہنا ہے ک علاقے میں کئی مقامات پر فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہیں جنہیں مختلف مقامات سے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے فائرنگ کے بعد مقامی انتظامیہ نے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر دی ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان مختلف علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دو مقامات کو تحویل میں لے لیا گیا ہے مگر گولیاں چلانے والوں کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا ۔ فائرنگ کا واقعہ دوپہر تین بجے کے قریب پیش آیا ۔‎



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…