ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سعو دی عرب سے افسوسنا ک خبر متعدد اہلکا ر شہید

datetime 31  جولائی  2016 |

صنعاء (آن لائن)یمن کی سرحد کے ساتھ سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران میں حوثی باغیوں سے جھڑپوں کے دوران7 سعودی سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے یمن کی سرحد کے ساتھ واقع سعودی عرب کے شہر نجران میں گھسنے کی کوشش کی۔اس دوران سعودی سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت سات سعودی سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔اس سے پہلے پیر کے روز بھی ایسی ہی کوشش کے دوران نجران میں پانچ سعودی سرحدی محا فظ جاں بحق ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…