اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گڑھامہ چناری سے دستی بم برآمدکر لیا گیا ۔سکول انتظامیہ کی جانب سے اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گیا جس نے دستی بم کو ناکارہ بنا دیا۔سکول میں اس وقت400کے قریب بچے زیر تعلیم تھے۔جن کی بروقت اطلاع دیکر جان بچا لی گئی ورنہ کوئی بڑاجانی نقصان ہوسکتا تھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار
-
چین کا پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے کا اعلان
-
پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
-
ایف بی آر کا بڑا آپریشن: سیاسی خاندانوں کی ملکیتی سگریٹ فیکٹریاں سیل ، اربوں کی ٹیکس چوری بے نقاب
-
ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید پر گوشت پیکنگ کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی



















































