اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جسٹس آف پیس عدالت میں سماعت کے لیے منظور کرلی گئی جس کی سماعت 3 اگست کو ہوگی۔ سپریم کورٹ کے وکیل رانا عبدلحمد نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جسٹس ا?ف پیس عدلت میں پٹیشن دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مقبوضہ کشمیر کی نہتے شہریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے جب کہ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار سمیت تمام اعلیٰ حکام نریندرمودی کے خلاف مقدمہ درج نہیں کررہے۔ درخواست میں وفاقی وزیر داخلہ، آئی جی پنجاب، چیف سیکریٹری، ہوم سیکرٹری پنجاب، سی سی پی او لاہور اور ایس ایچ او پرانی انارکلی کو فریق بنایا گیا ہے ۔
بھارتی وزیر اعظم مودی کیخلاف پاکستان میں مقدمہ، عدالت نے اہم اقدام اٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































