اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کا علیم ڈار کے بیٹے کیلئے خصوصی پیغام

datetime 27  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برج ٹاؤن(آئی این پی)بھارت کے کپتان اور مائیہ ناز بلیباز ویرات کوہلی نے امپائر علیم ڈار کے بیٹے کواپنا دستخط شدہ بیٹ دینے کاوعدہ کیا اورانہیں سخت محنت کرنے کی تلقین بھی کی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم ان دنوں ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہے جہاں علیم ڈار امپائرنگ کیفرائض بھی انجام دے رہے ہیں ویسٹ انڈین ائیرپورٹ پرریکارڈ کی گئی انتیس سیکنڈزکی اس کلپ میں جو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے علیم ڈار کے بیٹے حسن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا محنت کرنیکی تلقین کی ،انہوں نے یہ بھی کہا جب آپ اپنے والد کے ہمراہ کسی ٹور پرآئیں تو ملاقات کریں انہوں نے اپنا دستخط شدہ بیٹ بھی علیم ڈار کے بیٹے کو گفٹ کرنے کاوعدہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…