پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

بھارت کی اڑھائی ہزار سال پرانی تاریخ اچانک تبدیل ، سب ہندوؤں کے سامنے وہ ہو گیا جس کا وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے

datetime 27  جولائی  2016 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں دلتوں نے ہندوؤں کے باڑوں سے درجنوں مقدس گائیں نکال کرسرکاری دفاتر کے سامنے ذبح کردیں جبکہ اس موقع پر ہندودلتوں کا منہ تکتے رہ گئے،بھارتی اخبار کے مطابق گزشتہ روز ہزاروں سال کے بعد بھارتی عوام کی اکثریت نے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے،بھارت کے عوام کی اکثریت نے مودی حکومت پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ہے اور یہ کہا ہے کہ وہ ناصرف مودی حکومت بلکہ تمام سرمایہ داروں ان کی سیاسی پارٹیوں اور انسان کو طبقوں میں بانٹنے والے نظام کے خلاف ہیں،شرمناک امر یہ ہے کہ مسلسل پندرہ روز سے پورے بھارت میں چلنے والے فسادات اور حکومت مخالف مظاہروں کے بعد ڈھائی ہزار سال سے طبقاتی تقسیم کے تحت سب سے نچلی اور نفرت انگیز برادری مانے جانے والی دلت برادری نے گجرات کے مختلف اضلاع میں گائیوں کو سرعام سرکاری دفاتر کے سامنے درجنوں کے حساب سے جس طرح ذبح کیا اور جس طرح بھارتی میڈیا کے ساتھ ساتھ عالمی میڈیا اتنے بڑے تاریخی واقعہ کی کوریج سے روکا گیا وہ بھی تاریخ ساز ہے مگر یہ عمل اور اس احتجاج کی شدت کی گونج بتارہی ہے کہ بھارت کے اندر ایک ارب سے زائد انسانوں کو اب کسی آئینی قانون یا روایتی نظام کی زنجیروں میں نہیں جکڑا جاسکتا۔ دلتوں نے ہندوؤں کے باڑوں سے مقدس گائیوں کو نکالا اور سرکاری دفاتر کے سامنے لے جاکر درجنوں کی تعداد میں ہلاک کرکے ان کے ٹکڑے بڑے افسران اور سیاستدانوں کے گھروں کے دروازوں پر پھینک دئیے۔
یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے بھارت میں پھیل گئی مگر انتظامیہ کے سامنے معذرت اختیار کرنے کی بجائے دلت برادری ا ور زیادہ احتماد میں آچکی ہے۔ روس کے ایک ٹی وی نے گائیوں کو ذبح کرنے اور اتنی بڑی تحریک کو دیکھتے ہوئے کہا کہ بھارت کے لوگون نے تاریخ کو نئے سرے سے لکھنا شروع کردیا ہے۔اعلیٰ ذات کے ہندوؤں کی مقدس گائیوں خواہ وہ زندہ ہوں یا مری ہوں انہیں کاٹ کر درجنوں کی تعداد میں پھینکنے کی ہمت کبھی کسی نے نہیں کی تھی، یہ تحریک بظاہر چھوٹی سطح سے اٹھی لیکن دنوں میں اس نے پورے بھارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ عالمی، سیاسی اور معاشی صورتحال کے ماہر ڈاکٹر لال خاں کا کہنا تھا کہ بھارت میں دلتوں کی آبادی 16 فیصد ہے اور یہی بھارت کے اصل باشندے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…