انقرہ(آئی این پی)ترکی اور روس کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو،ایسا اعلان ہوگیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،ترکی اور روس کے سفارتی تعلقات میں کشیدگی کم ہونے لگی،ترک صدر طیب اردگان دورہ روس میں ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نو اگست کو روس کا دورہ کریں گے۔ طیب اردوان روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے سینٹ پیٹرز برگ میں ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات او ر عالمی معاملات زیر بحث آئیں گے۔ ترکی کی جانب سے روسی جنگی طیارہ گرائے جانے کے بعد دونوں رہنماں کی پہلی ملاقات ہو گی۔ دوسری طرف ترکی کی ناکام بغاوت کے بعد باغیوں کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔
ترکی اور روس کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو،ایسا اعلان ہوگیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































