انقرہ (این این آئی)ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد جلاوطن رہنما فتح اللہ گولن کے حامیوں کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ میولت چاؤس آؤلو نے کہا کہ وہ اپنی وزارت کو بھی گولن کے حامیوں سے پاک کریں گے۔ ایک مقامی نشریاتی ادارے سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اس کریک ڈاؤن کے تحت وہ وزارت خارجہ میں سفیروں تک کی سطح کے افسران کو معطل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک ترک سفیروں کو فی الحال نہیں ہٹایا جائے گا، تاہم ان ہی کی سطح کے وہ افسر، جو ترکی میں وزارت خارجہ میں موجود ہیں، ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ دوسری جانب ٹرکش ایئرلائنز نے بھی فتح اللہ گولن سے تعلق کے شبے میں 211 افراد کو برخواست کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد کریک ڈاؤن جاری، اگلا ہدف کیا ہوگا؟اعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
مسافروں کیلیے خوشخبری! سعودی عرب سے پاکستان کیلیے پروازوں کا اعلان
-
موٹرسائیکل ،رکشہ صارفین کو پیٹرول پر مخصوص سبسڈی دئیے جانے کا امکان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کاامکان



















































