اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں 19 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے ، ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ سری نگر میں 17 روز بعد کرفیو اٹھا لیا گیا ہے۔دو ہفتوں سے زائد دن گزر گئے لیکن مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ صورتحا ل کو قابو میں نہ لاسکی ،17 روز بعد سری نگر سے کرفیو اٹھا لیا گیاہے اور 16 روز بعد موبائل انٹر نیٹ سروس بحال کردی گئی ہے ۔آج بھارتی فورسز نے آپریشن کے نام پر کپواڑہ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی ظلم کے خلاف حریت کانفرنس کی جانب سے جمعے تک ہڑتال بڑھادی گئی ہے ۔دوسری جانب آسیہ اندرابی نے سید علی گیلانی اور میر واعظ کی مسلسل نظر بندی کی شدید الفاظ میںمذمت کی ہے۔
مقبو ضہ کشمیر میں کشیدگی کے بعد اہم خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































