ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کتنے افغان مہاجرین پاکستان سے واپس پہنچے ؟،افغان میڈیا نے دعویٰ کردیا

datetime 25  جولائی  2016 |

کابل (آئی این پی)افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تقریبا 5000افغان مہاجرین پاکستان سے رضاکارانہ طور پر وطن واپس آچکے ہیں۔پیر کو افغان میڈیا کے مطابق مہاجرین کی وزارت میں اشاعت کے سربراہ اسلام الدین جرات نے بتایا ہے کہ تقریبا 5000افغان مہاجرین رضاکارانہ طور پر وطن واپس آچکے ہیں۔وطن واپس آنے والے مہاجرین میں 1095سے افراد کے پاس قانونی شناختی کارڈ ہیں۔رپورٹ کے مطابق قانونی شناختی کارڈ رکھنے والے مہاجرین میں پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے نقد امداد تقسیم کی ہے ۔ جن مہاجرین کے پاس قانونی شناختی کارڈ نہیں ہیں انھیں ننگرہار میں یو این ایچ سی آر کے دفتر میں بھجوا دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…