نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے معروف اسلامی سکالر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بھارتی میڈ یا مجھے دہشت گرد ثابت کر نے پر تلا ہوا ہے حالانکہ میں نے کبھی کسی لیکچر میں کوئی نفرت نہیں پھیلائی ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہاکہ میں نے نائن الیون حملے سمیت دہشت گردوں کے ہرحملے کی مذمت کی ۔انہوں نے کہاکہ میں نے کبھی لوگوں کو امریکہ کے خلاف ہتھیار اٹھانے کے لیے نہیں کہا ۔ڈاکٹر ذاکر نے کہاکہ میں داعش کو اسلام کیخلاف سمجھتا ہوں ،معصوم لوگوں کو مارنا انسانیت کو مارنے کے مترادف ہے۔
بھارتی میڈ یا مجھے دہشت گرد ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے ٗڈاکٹر ذاکر نائیک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































